دو کاؤنٹیوں میں ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز کےعمل کاری کے اوقات میں تبدیلی

Release Date Release Number
NR-091
Release Date:
November 3, 2017

 آسٹن، ٹیکساس  – دو ریاستى ٹیکساس/وفاقی موبائل ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز ، بروز پیر 6  نومبر 2017سسے آغاز کرتے ہوئے اپنے عمل کاری کے اوقات میں تبدیلی کریں گی۔ بحالی مراکز اس پر واقع ہیں:

 

ہیرس کاؤنٹی

Klein Multi-Purpose Center

7500 Farm to Market #2920

Klein TX  77379

 

بریزوریا کاؤنٹی

Brazoria County East Annex

(پرانى والمارٹ عمارت. E. Hwy. 35 پر)

1524 E. Mulberry St.

Angleton TX  77515

 

نئے عمل کاری کے اوقات پیر سے ہفتہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے، اور اتوار دوپہر سے 5 شام بجے تک ہو گی.

 

ڈیزاسٹر ریکوری سنٹرز ہریکین ہاروے اور اس کے بعد آنے والے سیلاب کے مدنظر ٹیکساس کے وفاقی تباہی سے متعلق اعلامیہ میں شامل  کاؤنٹیز کے افراد اور کاروباروں کوبذات خود تعاون پیش کرتے ہیں۔ وفاقی ہنگامی نظم و نسق سے متعلق ایجنسی (FEMA) اور امریکہ کے چھوٹے موٹے کاروبار سے متعلق انتظامیہ (SBA)، ریاستی اور دیگر ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے باز بحالی سے متعلق ماہرین خصوصی اعانت کے بارے میں بات کرنے اور درخواست پُر کرنے میں رہنمائی کے ضرورتمند کسی کی بھی مدد کرنے کے لیے سنٹر پر موجود رہیں گے۔

Tags:
Last updated