بے اور لیوؤن کاؤنٹی میں باز تعمیر اور مرمت کے مفت مشورے دستیاب ہیں

Release Date Release Number
R4-DR-4399-FL NR 054
Release Date:
November 28, 2018

 

 

TALLAHASSEE, Fla. –جبکہ فلوریڈیئنس (فلوریڈا میں رہنے والے) ہیریکن مائیکل سے نقصان زدہ اپنے گھروں کی مرمت یا تعمیر نو کر رہے ہیں، بے اور لیوؤن کاؤنٹیز میں FEMA اور گھر کو بہتر بنانے والے سٹورز نے مل کر گھروں کو مضبوط تر اور محفوظ تر بنانے کے لیے مفت معلومات اورتحریری مواد فراہم کرنے کے لئےایک ٹیم بنائی ہے۔

  • FEMA کے ماہرین سوالوں کے جواب دینے اور گھروں کو بہتر بنانے یا انہیں مزید قدرتی آفات سے مستقبل میں ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ثابت شدہ طریقوں کی پیش کش کریں گے۔
  • زیادہ تر معلومات اور مفت اشاعتیں اپنی مدد آپ لوگوں اور عام ٹھیکیداروں کے لئے آسان کردیئے گئے ہیں.
     
    مشیر مندرجہ ذیل اسٹورز پر دستیاب ہوں گے:
     

کاؤنٹی

جگہ

تاریخیں

گھنٹے


بے کاؤنٹی

              

Home Depot

11500 Panama City Beach Parkway

Panama City, Fl 32407

850-234-2018

 

29 نومبر تا 4 دسمبر

 

 

تمام وقت مقامی ہیں

جمعرات۔ – منگل۔

صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک

اتوار بند

 


لیوؤن کاؤنٹی

 

 

Lowes Home Improvement Center

5500 Commonwealth Blvd.

Tallahassee, Fl 32303

 

 

29 نومبر تا 4 دسمبر

 

 

تمام وقت مقامی ہیں

جمعرات۔ – منگل۔

صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک

اتوار بند

 

 

جائیداد کو مستحکم بنانے کے بارے میں مزید معلومات یہاں دستیاب ہے fema.gov/protect-your-property۔

FEMA کے ماہرین سیلابی بیمہ پالیسیوں کے بارے میں عمومی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور بحالی میں تکنیکی امداد کی پیش کش کر سکتے ہیں۔

 

FEMA سے رابطے کیلئے، ہیلپ لائن 800-621-3362 پر فون کریں or 800-462-7585 (TTY). ایک سے زائد زبانوں میں آپریٹرز موجود ہیں۔ آپریٹرز آئندہ نوٹس تک صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ڈیوٹی پر رہیں گے۔

 

###

 

 

FEMA کا مشن: آفت سے قبل، دوران اور بعد میں لوگوں کی مدد کرنا۔

 

ہریکین مائیکل سے متاثرہ افراد اور کاروباریوں کے ليے دستیاب وسائل کی ایک فہرست کے ليے، یہ سائٹ ملاحظہ فرمائیں www.floridadisaster.org/info

ہریکین مائیکل سے بحالی کی مزید معلومات کے لیۓ www.fema.gov/ur/disaster/4399 پر تشریف لے جائیں۔

 

فیما اور فلوریڈا ڈویژن آف ایمرجنسی مینجمنٹ کو ٹویٹر پر  فالو کریں @FEMARegion4  اور @FLSERT.  آپ فیما اور ڈویژن کے فیس بک کے صفحات  Facebook.com/FEMA  اور Facebook.com/FloridaSERT.پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

 

   
    
    

 

 

 

 

 

Tags:
Last updated