ہاروے کے متاثرین کے لیے ہوٹل کے قیام میں توسیع؛ ہوٹل چھوڑنے کی نئی تاریخ 7 نومبر ہے۔

Release Date Release Number
NR-070
Release Date:
October 20, 2017

آسٹن، ٹیکساس – طوفان ہاروے کے متاثرین جنہیں ہاؤسنگ تلاش کرنے کے لئے زیادہ وقت کی ضرورت ہے ان کے لئے ایک متبادل جگہ کی تلاش کے دوران ہوٹلوں میں عارضی طور پر رہنے کی مدت میں توسیع کی جارہی ہے۔

عبوری پناہ گزینی کی امداد (TSA) پروگرام، جو مختصر مدت کے ہوٹل کے قیام کے لئے ادائیگی کرتا ہے، میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہوٹل چھوڑنے کی نئی تاریخ اب دو ہفتہ بعد 7 نومبر کی ہے۔ پروگرام میں جاری رکھنے کے اہل شرکاء کو فون کال وصول ہو گی جس میں انہیں بتایا جائے گا کہ اپنے موجودہ ہوٹل میں رہنے یا نیا ہوٹل تلاش کرنے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ اہل بنے رہنے کے لئے درخواست دہندگان کو مخصوص تقاضوں کا پورا کرنا ضروری ہے۔

طوفان ہاروے کے وہ متاثرین جنھوں نے حال ہی میں امداد کے لیے درخواست دی ہے انہیں خودکار طور پر ان کی اہلیت سے مطلع کیا جائے گا۔ TSA پر غور کیے جانے کے لیے آفت کے متاثرین کو لازمی طور پر تباہی کی امداد کے لیے FEMA میں رجسٹر ہونا چاہیے۔

FEMA ہوٹل کے روم اور کسی بھی قابل اطلاق ٹیکسوں (بشمول ناقابل واپسی پالتو جانوروں کی فیس – زیادہ سے زیادہ اجازت یافتہ روم نائٹ چارج تک) کی ادائیگی کرتا ہے۔ تمام دیگر اتفاقی اخراجات (کھانے، نقل و حمل، وغیرہ) کے لئے درخواست دہندگان ذمہ دار ہیں۔ ہوٹلوں میں چیک ان کرتے وقت ایک حکومت کا جاری کردہ باتصویر شناختی کارڈ ضروری ہوتا ہے، اس لیے متاثرین کو چاہیے کہ لازمی طور پر ہوٹل کے چیک ان تقاضوں پر عمل کریں اور ہوسکتا ہے کہ انہیں اتفاقی اخراجات کے لیے ایک کریڈٹ کارڈ فراہم کرنا پڑے۔

چار یا کم اراکین کا ایک گھرانہ ایک ہوٹل کے کمرے کے لئے مجاز ہے اور پانچ یا زیادہ افراد کا ایک گھرانہ، فی کمرہ چار افراد کی حد کی بنیاد پر اضافی کمروں کے لئے مجاز ہے۔ ہر گھرانے کا ایک رکن جس کی عمر 18 سال یا زیادہ ہو، لازماً ہر کمرے میں رہے۔

TSA-اہل درخواست دہندگان لازماً اپنے ہوٹل کے کمروں کو تلاش اور بک کریں۔ شرکت کنندہ ہوٹلوں کی فہرست عبوری پناہ گزینی امداد کے پروگرام کے لنکس کے تحت DisasterAssistance.gov پر یا 800-321-3362 پر FEMA کو کال کرنے پر دستیاب ہے۔ 711 یا ویڈیو ریلے سروس کیلئے، 800-621-3362 پر کال کریں۔ TTY کے لیے 800‎-462-7585 پر کال کریں۔

معذوری کے حامل افراد یا جنھیں رسائی اور کارکردگی کی ضروریات ہیں انہیں موزوں رہائش کے دستیاب ہونے کو یقینی بنانے کے لئے ہوٹلوں کے ساتھ جانچ پڑتال کرنی چاہیے۔ پالتو جانوروں کے حامل افراد کو لازماً ہوٹل کے ساتھ جانچ کر لینی چاہیے کہ کیا انہیں قبول کیا جاتا ہے۔

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی وصولی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ہریکین ہاروے ڈیزاسٹر ویب صفحہ، FEMA ہاروے فیس بک کا صفحہ، @FEMARegion6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ، اور ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینجمنٹ ویب سائٹ پر جائیں۔

Tags:
Last updated