ہیرس اورجیفرسن کاؤنٹیز میں تباہی بحالی مرکز کے بند ہو جانے کے بعد بھی مدد برقرار رہتی ہے

Release Date Release Number
NR-095
Release Date:
November 7, 2017

 

آسٹن، ٹیکساس – ہیرس اور جیفرسن کاؤنٹی دو ریاستى ٹیکساس/فیڈرل موبائل ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر، 8 نومبر، 2017 شام 6 بجے مستقل طور پر بند ہو جائے گا:

 

ہیرس کاؤنٹی

Weekley Community Center

8440 Green House Rd

Cypress, TX 77433

 

جیفرسن کاؤنٹی

گلی کے پار جیفرسن کاؤنٹی میونسپل بلڈنگ سے پارکنگ لاٹ

717 N Broadway

China, TX 77622

 

ہریکین ہاروے سے متاثر افراد اور کاروباری ادارے اب بھی مندرجہ ذیل طریقوں سے آفتی امداد کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں:

 

  • آن لائن DisasterAssistance.gov پر۔
  • FEMA ہیلپ لائن کو 800-621-3362 (وائس، 711 / VRS-ویڈیو ریلے سروس) پر کال کریں (TTY: 800-462-7585)۔ کثیر لسانی آپریٹرز دستیاب ہیں (ہسپانوی کے لیے 2 دبائیں)۔
  • FEMA ایپ کی معرفت، Apple اور Android موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ملاحظہ کریں: fema.gov/mobile-app۔
  • ان ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز پر جا کر جو اب بھی کھلے ہیں۔ ریکوری سنٹرز کے مقامات www.fema.gov/DRC پر آن لائن مل سكتے ہے۔

 

ارنساس، آسٹن، بیسٹراپ، بی، بریزوریا،کالڈویل، کیلہؤن، چیمبرز، کولوراڈو، ڈیوٹ، فائٹے، فورٹ بینڈ، گالویسٹن، گولیاڈ، گوانزالیز، ہارڈن، ہیرس، جیکسن، جیسپر، جیفرسن، کرنیز، کلیبرج، لیواسا، لی، لبرٹی، میٹاگورڈا، مونٹگمری، نیوٹن، نوئیسس، آرینج، پولک، ریفیوجیو، سبائن، سان جیسنٹو، سان پیٹریسیو، ٹائلر، وکٹوریا، والر، والکراور وھارٹن کے گھر مالکان، کرایہ داران اور کاروبار مدد کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔

 

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا FEMA Region6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمینٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ پر جائیں۔

Tags:
Last updated