ہیرس اور وارٹن کاؤنٹیز میں دستیاب مفت مرمت کا مشورہ

Release Date Release Number
NR 126
Release Date:
December 5, 2017

 

آسٹن، ٹیکساس – جیسے جیسے ٹیکساس کے باشندے طوفان ہاروے اور اس کے بعد کے سیلابی حالات سے اپنے گھروں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت اور تعمیرنو میں مصروف ہیں، ہیرس اور وارٹن کاؤنٹیز میں FEMA اور گھروں کو بہتر بنانے والی اشیا کے اسٹورز، گھروں کو مضبوط اور محفوظ بنانے سے متعلق مفت معلومات، مشورے اور چھپے ہوئے مواد فراہم کرنے کے لیے یکجا ہو رہے ہیں۔

 

ایک جانب FEMA کے تخفیف سے متعلق ماہرین سوالات کے جواب دینے اور گھروں کو بہتر بنانے سے متعلق مشورے ساتھ ہی مستقبل کی آفات میں نقصان کی روک تھام یا اسے کم کرنے کے آزمودہ طریقے نیز خطرات سے مزاحمت کرنے والے گھروں کی تعمیر کے لیے مشورے اور تکنیکیں فراہم کریں گے۔ فراہم کردہ معلومات اور مفت پبلیکیشنز زیادہ تر خود کیے جانے والے کام اور عمومی کنٹریکٹرز سے متعلق ہیں۔

 

بحالی سے متعلق احاطہ کردہ موضوعات میں سیلاب کا بیمہ، اضافی سہولیات اور سیلاب سے متاثرہ گھر شامل ہیں۔ گھروں کو سیلاب کے نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حوالہ جاتی کتابچے مفت دستیاب ہوں گے۔ ان اسٹورز میں فیما مشیر دستیاب ہوں گے:

 

کاؤنٹیز

مقامات

تاریخ

اوقات

Harris

McCoy’s Building Supply

6100 Red Bluff Rd., Pasadena TX  77505

منگل 5 دسمبر - جمعہ 8 دسمبر

ہفتہ 9 دسمبر

صبح 8 بجے  سے شام 6 بجے  تک

صبح 8 بجے  سے شام 5 بجے  تک

Wharton

McCoy’s Building Supply

1920 S. Mechanic St., El Campo TX  77437

 منگل 5 دسمبر - جمعہ 8 دسمبر

ہفتہ 9 دسمبر

صبح 8 بجے  سے شام 6 بجے  تک

صبح 8 بجے  سے شام 5 بجے  تک

 

 

ٹیکساس ڈیزاسٹر کے کمی کی معلومات کے لئے، www.fema.gov/texas-disaster-mitigationملاحظہ کریں۔

 

 کمی کے متعلق دیگر معلومات کے لئےwww.fema.gov/what-mitigation ملاحظہ کریں۔

 

جائیدادوں کو مستحکم بنانے سے متعلق مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے
 www.fema.gov/protect-your- property۔

 

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی وصولی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ہریکین ہاروے ویب صفحہ www.fema.gov/disaster/4332، فیما ہاروے فیس بک کے صفحہ ،

www.facebook.com/FEMAharvey@ فیما ریجن 6 ٹویٹر اکاؤنٹ،

twitter.com/FEMARegion6  اور ٹیکساس ڈویژن کے ایمرجنسی مینجمنٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/پر جائیں۔

 

Tags:
Last updated