ہریکین مائیکل کے پس ماندگان کے لیے ریکوری وسائل [https://www.fema.gov/ur/press-release/20230502/fact-sheet-recovery-resources-hurricane-michael-survivors] Release Date: November 26, 2018   ریاست فلوریڈا: ریاستی اہلکار پسماندگان کے لیے متعدد پروگراموں کی معاونت کرتے ہیں۔ ان میں شامل ہیں:             * اپ ڈیٹ کردہ ریکوری کی معلومات: FloridaDisaster.org, [http://www.floridadisaster.org/?/] Facebook.com/FloridaSERT, [https://www.facebook.com/FloridaSERT?/] Twitter.com/FLSERT [http://www.twitter.com/FLSERT] یا 850-815-4000 پر کال کریں۔ * دی سمال بزنس ایمرجنسی برج لون [http://www.floridadisasterloan.org/?/] پروگرام۔ یہ پروگرام ان کاروباروں کی مدد کرتا ہے جنھیں اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔ * قدرتی آفت کی بے روزگاری معاونت: FloridaJobs.org [http://www.floridajobs.org/].   FEMA: معلومات اور اپ ڈیٹس کے لیے یہاں جائیں FEMA.gov/disaster/4399 [http://www.fema.gov/disaster/4399], DisasterAssistance.gov [http://www.disasterassistance.gov/?/] یا کال کریں ڈیزاسٹر ہیلپ لائن کو 800-621-3362 (800-462-7585 TTY) پر کال کریں۔ سوشل میڈیا پر FEMA کے لیے، یہاں جائیں Facebook.com/FEMA [https://facebook.com/fema]اور Twitter.com/FEMAregion4 [http://www.twitter.com/Femaregion4]۔   یو ایس سمال بزنس ایڈمنسٹریشن: ان مرمتوں اور نقصان کے لیے جن کا احاطہ بیمہ کے ذریعے نہیں کیا گیا ہے کم-سودی قرضہ جات کے لیے یا گھریلو آئٹمز کو بدلنے کے لیے، Disasterloan.sba.gov/ela [https://disasterloan.sba.gov/ela] پر جائیں یا 800-659-2955 پر کال کریں، (800-877-8339 TTY)۔ دیگر معلومات کے لیے، DisasterAssistance.gov پر تشریف لائیں یا 800-621-3362 پر کال کریں (800-462-7585 TTY)۔ زیادہ کاروباری ریکوری اختیارات فلوریڈا کے سمال بزنس ڈیولپمینٹ نیٹ ورک پر دستیاب ہیں [http://www.floridasbdc.org/services?/]۔   صحت: وفاقی ایمرجنسی نسخہ جاتی امدادی پروگرام (EPAP) کے لیے، Phe.gov/EPAP [http://www.phe.gov/EPAP?/] پر جائیں۔   دماغی صحت: اختیارات میں شامل ہیں:         * قدرتی آفات کی پریشانی کی وفاقی ہیلپ لائن،800-985-5990 (TalkWithUs ٹائپ کر کے متنی پیغام 66746 پر؛ اسپینی کے لیے، Hablanos ٹائپ کرکے 66746 پر بھیج دیں)۔ * فلوریڈا دماغی صحت رسائی لائن،800-945-1355 روزانہ شام 4 بجے سے شام 7 بجے کام کرتی ہے۔   رسائی اور عملی ضروریات: اشاراتی زبان کے مترجم، غیرملکی زبان کے مترجم یا دیگر وسائل کے لیے، Resources-people-disabilities-access-functional-needs [https://www.fema.gov/resources-people-disabilities-access-functional-needs]پر جائیں یا 800-621-3362 پر کال کریں (800-462-7585 TTY) یا 470-364-7252 دیگر وسائل میں شامل ہیں:     * معذوری کے حقوق فلوریڈا [http://www.disabilityrightsflorida.org/]، 800-342-0823 (800-346-4127 TTY)۔         * فلوریڈا ایسوسی ایشن آف سینٹرز فور انڈیپینڈینٹ لونگ FloridaCILS.org [http://www.floridacils.org/] یا کال کریں 850-575-6004. * معذوری کے وسائل کا سینٹر www.DRCPC.org [http://www.drcpc.org/?//o????????????????????] یا 850-769-6890; (866-954-5898 TTY) پر کال کریں۔   (مزید) ہریکین مائیکل کے پس ماندگان کے لیے ریکوری وسائل – صفحہ 2   ماحول اور صفائی: محکمہ ماحولیات کی ہریکین مائیکل [https://response.epa.gov/site/site_profile.aspx?site_id=13982] سے متعلق ویب سائٹ پرپسماندگان کے لیے مشورے اور ماحولیات سے متعلق اپ ڈیٹس موجود ہیں۔   قانونی خدمات: A قانونی مدد کی ہاٹ لائن اب فلوریڈا میں ہریکین مائیکل کے ان پسماندگان کے لیے دستیاب ہے جو اٹارنی کی فیس ادا نہیں کر سکتے: 866-550-2929 یہ ہاٹ لائن دی فلوریڈا بار ینگ لائرز ڈیویژن، دی امریکن بار ایسوسی ایشن ینگ لائرز ڈیویژن، اور FEMA کی شراکت داری کے توسط سے چلائی جا رہی ہے۔ کھانا: ریاست اور یو ایس ڈیپارٹمینٹ آف ایگریکلچر، وفاقی ڈیزاسٹر سپلیمینٹل D-SNAP پروگرام ان پسماندگان کو کھانے میں مدد کرنے کے لیے چلاتا ہے جنھیں فوڈ اسٹیمپس نہیں ملتے۔ dcf.state.fl.us/programs/access/dsnap [http://www.dcf.state.fl.us/programs/access/dsnap] پر جائیں یا 866-762-2237پر کال کریں۔ فلوریڈا فوڈ-بینک کے محل وقوع کی ڈائریکٹری کے لیے، Feedingflorida.org [http://www.feedingflorida.org/] پر جائیں یا 855-352-3663 پر کال کریں۔   ٹیکس امداد: irs.gov/newsroom/tax-relief [https://www.irs.gov/newsroom/tax-relief-for-victims-of-hurricane-michael-in-florida] پر جائیں۔   دھوکہ دہی سے تحفظ: وہ گھر مالکان جنھیں شبہ ہو کہ ان کے ساتھ جعل سازی کی جارہی ہے، انہیں چاہیے کہ ڈیزاسٹر فراڈ ہاٹ لائن سے 866-720-5721 (TTY 844-889-4357) پر یا مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کریں۔   ###