مرمت، تعمیر یا تعمیر نو کرنے والے لوگ مستقبل کی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں اور 9-14 اپريل تک تخفیف سے متعلق ماہرین سے اپنے سوالوں کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں [https://www.fema.gov/ur/news-release/20200220/jao-nairamaana-paunaranairamaana-yaa-maramamata-maen-lagae-haain-vae] Release Date: April 6, 2018   آسٹن، ٹیکساس – چونکہ ٹیکسینس (ٹیکساس میں رہنے والے) ہیریکن ہاروے کے بعد اپنے گھروں کی مرمت، تعمیر یا تعمیر نو کر رہے ہیں، لہذا گھر کی اصلاح کرنے والے سٹورز اور FEMA کے تخفیف سے متعلق ماہرین نے مل کر گھروں کو مضبوط اور محفوظ بنانے کے لٰیے مفت معلومات، تجاویز اور تحریری مواد فراہم کرنے کے لئےایک ٹیم بنائی ہے۔   FEMA کے تخفیف سے متعلق ماہرین سوالات کے جواب دیں گے اور ایسے آزمودہ طریقوں سے خطرات سے مزاحمت کرنے والے گھروں کی تعمیر کے لیے مشورے اور تکنیکیں فراہم کریں گے جو آئندہ آفات سے ہونے والے نقصانات کو روکیں گے یا ان میں کمی کریں گے۔ فراہم کردہ زیادہ تر معلومات اور مفت تحریری مواد زیادہ تر خود سے کیے جانے والے کاموں اور عمومی ٹھیکیداروں سے متعلق ہیں۔   بحالی سے متعلق احاطہ کردہ کچھ موضوعات میں سیلاب کا بیمہ، سہولیات کو بہتر بنانے اور سیلاب اور ہوائی طوفان سے نقصان زدہ گھروں کی دوبارہ تعمیر شامل ہیں۔ ان سٹورز میں FEMA کے تخفیف سے متعلق ماہرین دستیاب ہوں گے:   کاؤنٹی مقامات تاریخیں اوقات ارانساس  Ace Hardware   2631 TX-35 Business, Rockport, 78382  پیر 9 اپریل منگل 10 اپریل - سنیچر 14 اپریل صبح 11 سے – شام 6 بجے تک صبح 8 سے شام 6 بجے تک فورٹ بینڈ  Home Depot (سٹور نمبر6546)  5900 Highway 6, South Missouri City, 77459  پیر 9 اپریل منگل 10 اپریل - سنیچر 14 اپریل صبح 11 سے – شام 6 بجے تک صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہیرس  Lowe’s (سٹور نمبر 555)  15555 F.M. 529, Houston, 77095  پیر 9 اپریل - سنیچر 14 اپریل صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہیرس  Home Depot (سٹور نمبر565)         5455 Fairmont Parkway, Pasadena, 77505  پیر 9 اپریل منگل 10 اپریل - سنیچر 14 اپریل صبح 11 سے – شام 6 بجے تک صبح 8 سے شام 6 بجے تک جیفرسن  Parker Building Supply  2948 Gulfway Drive, Port Arthur, 77642  پیر 9 اپریل - جمعہ 13 اپریل سنیچر 14 اپریل صبح 8 سے شام 6 بجے تک صبح 7:30 بجے سے شام 6 بجے تک         ٹیکساس میں تباہی میں کمی کی معلومات کے لئے، www.fema.gov/texas-disaster-mitigation ملاحظہ کریں۔ [http://www.fema.gov/texas-disaster-mitigation%20ملاحظہ%20کریں۔]    کمی سے متعلق دیگر معلومات کے لئےwww.fema.gov/what-mitigation [http://www.fema.gov/what-mitigation] ملاحظہ کریں۔   جائیدادوں کو تباہی سے بچانے کے بارے میں معلومات کے لیے، ملاحظہ کریں www.fema.gov/protect-your- [http://www.fema.gov/protect-your-property] property. [http://www.fema.gov/protect-your-property]   ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ہریکین ہاروے ویب صفحہwww.fema.gov/disaster/4332, [http://www.fema.gov/disaster/4332] FEMA ہاروے فیس بک کے صفحہ، www.facebook.com/FEMAharvey، [http://www.facebook.com/FEMAharvey] FEMA Region 6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 [https://twitter.com/FEMARegion6] اور ٹیکساس ڈویژن کے ایمرجنسی مینجمنٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ [http://www.dps.texas.gov/dem/]پر جائیں۔