بریزوریا کاؤنٹی میں تباہی بحالی مرکز کے بند ہو جانے کے بعد بھی مدد برقرار ہے [https://www.fema.gov/ur/press-release/20210317/help-remains-after-disaster-recovery-center-closes-brazoria-county] Release Date: October 30, 2017   آسٹن، ٹیکساس –  اویسٹر کریک شہر میں ریاست ٹیکساس/وفاقی تباہی بحالی مرکز بروز منگل، 31 اکتوبر، شام 7 بجے مستقل طور پر بند ہو جائے گا۔ تاہم، مدد صرف ایک ماؤس کلک، فون کال یا FEMA ایپ کی دوری پر ہے۔   سینٹر کا پتہ حسب ذیل ہے:   BRAZORIA COUNTY FACILITY WAREHOUSE 1620 FM 523 ROAD OYSTER CREEK, TX 77541   کاؤنٹیز میں افراد اور کاروبار جو ہریکن ہاروے اور اس کے بعد کے سیلاب کے لیے ٹیکساس وفاقی اعلامیہ برائے آفات میں شامل ہیں، اب بھی امداد حاصل کر سکتے ہیں، اور اگر انھوں نے اب تک ایسا نہیں کیا ہے تو درج ذیل طریقوں سے اندراج کرا سکتے ہیں:   * آن لائن DisasterAssistance.gov [http://www.disasterassistance.gov/] پر۔ [http://www.disasterassistance.gov/] * FEMA ہیلپ لائن کو 800-621-3362 (وائس، 711 / VRS-ویڈیو ریلے سروس) پر کال کریں (TTY: 800-462-7585)۔ کثیر لسانی آپریٹرز دستیاب ہیں (ہسپانوی کے لیے 2 دبائیں)۔ * FEMA ایپ کی معرفت، APPLE اور ANDROID موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ملاحظہ کریں: fema.gov/mobile-app [https://www.fema.gov/mobile-app]۔ * ان ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز پر جا کر جو اب بھی کھلے ہیں۔ ریکوری سینٹرز کے پتے www.fema.gov/DRC [http://www.fema.gov/DRC] پر آن لائن مل سكتے ہیں۔ [http://www.fema.gov/DRC]   ارنساس، آسٹن، بیسٹراپ، بی، بریزوریا،کالڈویل، کیلہؤن، چیمبرز، کولوراڈو، ڈیوٹ، فائٹے، فورٹ بینڈ، گالویسٹن، گولیاڈ، گوانزالیز، ہارڈن، ہیرس، جیکسن، جیسپر، جیفرسن، کرنیز، کلیبرج، لیواسا، لی، لبرٹی، میٹاگورڈا، مونٹگمری، نیوٹن، نوئیسس، آرینج، پولک، ریفیوجیو، سبائن، سان جیسنٹو، سان پیٹریسیو، ٹائلر، وکٹوریا، والر، والکراور وھارٹن کے گھر مالکان، کرایہ داران اور کاروبار مدد کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔   ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 [http://www.fema.gov/disaster/4332] پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا FEMA Region6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 [https://twitter.com/FEMARegion6] ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمینٹ ویب سائٹ  www.dps.texas.gov/dem/ [https://www.fema.gov//jfdr2f13/DR4332-TX%20Groups/EA/P&P/Writers%20Folder/Caitlin%20McDermott/www.dps.texas.gov/dem/]پر جائیں۔